ایم کیوایم پاکستان کا دفترافتتاح کے موقع پر سیل کردیا گیا

ایم کیوایم پاکستان کا گلستان جوہر بلاک 9 میں افتتاح کے موقع پر دفتر سیل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے گلستان جوہر میں دفتر کے افتتاح کی تقریب کے موقع پر ایم کیو ایم لندن کا ترانہ غلطی سے بج گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے ترانے کی آواز پررینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس حکام کا کہناہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر کے افتتاح کے بعد ہی دفتر سیل کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement