Advertisement

پاکستان میں مزید 1393 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 1393 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 576602 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 1393 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 319 ، اسلام آباد میں 148،  پنجاب میں 583 ، خیبرپختونخوا میں 238 ، بلوچستان میں 25 جبکہ آزاد کشمیر میں 79 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 257407 ، بلوچستان میں 19035 ، خیبرپختونخوا میں 71728 ،اسلام آباد میں 43901 ، گلگت بلتستان میں 4956، پنجاب میں 169474 اور آزاد کشمیر میں 10101 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 319 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 257407 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 583 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 169474 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بول نیوز آمد، سی ای او سمیر چشتی سے ملاقات
ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version