Advertisement

جنت مرزا نے اپنے خوابوں کے گھر کی تصویر شئیر کردی

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کیسا گھر چاہتی ہیں؟ سوشل میڈیا پر تصویر شئیر کردی۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے اپنے خوابوں کے گھر کی تصویر انسٹاگرام اسٹوری میں شئیر کردی۔

ٹک ٹاک اسٹار نے انسٹا اسٹوری میں اپنی ایک دلکش ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ درخت پر بنے خوبصورت ’ٹری ہاؤس‘ میں موجود ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ میرا خواب ہے کہ کسی جنگل میں میرا اپنا ایک ذاتی ٹری ہاؤس ہو۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

دوسری جانب اس وقت انسٹاگرام پر جنت مرزا کے ایک اعشاریہ 8 ملین یعنی 18 لاکھ فالوورز ہیں۔

بیس سالہ جنت مرزا پاکستان کے معروف صنعتی شہر فیصل آباد میں آرٹس کالج کی طالبہ ہیں جبکہ گزشتہ سال ہی وہ تعلیمی مقاصد کے لیے جاپان منتقل ہوئی تھیں تاہم وہ کچھ دن کے بعد پاکستان واپس آگئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version