Advertisement

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری

پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے حکومت کے خلاف رواں ماہ اعلان کیے گئے لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں احتجاجی مظاہروں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

جاری شیڈول کے مطابق  تین مارچ کو میانوالی،5مارچ کو گوجرانولہ ، منڈی بہاالدین میں احتجاج ہوگا۔

  6مارچ کو گجرات اور چکوال جبکہ سیالکوٹ اور نارووال میں 7مارچ کو احتجاج کیا جائے گا ، اسی طرح اٹک میں 5مارچ، 13 مارچ اور 20 مارچ کو 3احتجاج کیے جائیں گے۔

راولپنڈی میں ن لیگ کا احتجاج 13 مارچ، پنڈی سٹی میں 5مارچ ، ملتان میں 19 مارچ، خانیوال میں 13 مارچ، لودھراں میں 7مارچ کو ہو گا جبکہ ڈی جی خان میں 15مارچ رحیم یار خان میں 17 اور 20 مارچ کو احتجاج کیا جائے گا۔

Advertisement

شیڈول کے مطابق 10مارچ کو ساہیوال ، 15مارچ کو اوکاڑہ ،رحیم یار خان میں 17 اور 20 مارچ کو دو احتجاج ہوں گے جبکہ پاکپتن میں ن لیگ کا احتجاج 11 مارچ، وہاڑی میں12 مارچ کو ہو گا تاہم لاہور، فیصل آباد ، قصور، شیخوپورہ، جہلم، لیہ ، راجن پور میں احتجاج کی تاریخ فائنل نہ ہوسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version