ہیٹ ویو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے ہیٹ ویو الرٹ کے مطابق 30 مارچ تا 5 اپریل صوبہ بھر میں شدید گرمی ہوگی۔
اس دوران درجہ حرارت 4 تا 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگا، شہر میں گرم گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ شہری صبح 11 تا دوپہر 3 بجے تک دھوپ میں نکلنے سے اجتناب کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement