Advertisement

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، طلباء کی آن لائن کلاسز لینے کا فیصلہ

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر طلباء کی کلاسز آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ،الحاق شدہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجزمیں تمام کلاسز ٹائم ٹیبل کے مطابق  دوبارہ سے  آن لائن طریقہ کار پر منتقل ہوجائیں گی۔

ترجمان کے مطابق یو ایچ ایس ،الحاق شدہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز دو ہفتے کیلئے 15مارچ سے 28مارچ تک بند رہیں گے۔

ترجمان  کے مطابق  تمام کلاسز ٹائم ٹیبل کے مطابق آن لائن طریقہ کار پر منتقل ہوجائیں گی، جبکہ پہلے سے جاری  امتحانات اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔

ترجمان نے کہا کہ یونیورسٹی اسٹاف کورونا کے حوالے سے تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
Next Article
Exit mobile version