رنبیر کپور بھی کورونا کا شکار ہوگئے

رنبیر کپور پاکستانی فلموں میں کام کرنے کے بیان پر مشکل میں پھنس گئے
بالی ووڈ کے ناموراداکار رنبیر کپور کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور کی والدہ نیتو سنگھ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی ہے کہ رنبیر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
نیتو سنگھ کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور گھر میں ہی قرنطینہ ہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

