ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلا نے کی ہدایت

ریلوے حکام نے کورونا ایس او پیز کے تحت ٹرینوں میں صرف 70 فیصد بکنگ کے احکامات دے دئیے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کے بعد این سی او سی کے فیصلے کے تحت ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ریلوے حکام نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹرینوں کی بکنگ 70 فیصد سے زائد نہیں کی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں مسافروں کو احتیاطی تدابیراپنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
حکام کا کہنا ہےکہ ٹرین میں بغیر ماسک سفر کرنے والوں کو جرمانہ کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

