Advertisement

سندھ میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

مزارات

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں کورونا وباء کے باعث بند کی گئی درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زائرین کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے وضع کردہ تدابیر (ایس او پیز) پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ماسک لازمی پہنیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف حکومت سندھ نے صوبے میں تمام مزارات کو دوبارہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے درگاہوں اور مزارات پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے خطرے کے پیشِ نظر صوبے بھر میں مزارات اور درگاہوں کو عوام کے لیے بند کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version