Advertisement

اپوزیشن اپنے ارکان کو ووٹ ڈالنے کا طریقہ بتا دیتے تو ابھی رو نہ رہے ہوتے، فواد چوہدری

فواد چوہدری

فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نےجتنی توجہ کیمرے ڈھونڈھنے پر لگائی اس کا پچیس یا تیس فیصد اپنے لوگوں پر توجہ دینے اور ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ بتا دیتے تو اب  رو نہ رہے ہوتے۔

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بہرحال ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر غور کریں، سینیٹ کے انتخابات کو اوپن ووٹ کریں۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ووٹ اوپن ہونگے توپتہ ہوگا کہ کس نے کیا کیا اوریہ مسائل ہی نہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version