محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی خوشخبری سنادی۔
تفصیلات کے مطابق رواں ماہ مغربی سسٹم کے پاکستان پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے کراچی میں بارش جبکہ لاڑکانہ اور سکھر میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 21 مارچ کو افغانستان سے مغربی سسٹم کوئٹہ اور بلوچستان میں داخل ہوگا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک حصہ پاکستان کے جنوب جبکہ دوسرا حصہ شمال کی جانب جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement