Advertisement

شور شرابہ کرنے سے آپ کی ہار جیت میں تبدیل نہیں ہوگی،فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گالیاں دینے اور شور شرابہ کرنے سے آپ کی ہار جیت میں تبدیل نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوان بالا میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے موقع پر خفیہ کیمروں کے منظر عام پر آنے پر فیصل واوڈا نے کہا کہ میرے بھائی کی جیب میں کوئی چیز ہو، مجھے پتاہو اس کا مطلب ہے وہ چیز میں نے ڈالی ہے۔

اس موقع پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ گالیاں دینے اور شور شرابہ کرنے سے آپ کی ہار جیت میں تبدیل نہیں ہوگی، اب ملک کی سالمیت اور بقا کی باری آگئی ہے، ان بے ایمانوں کو کسی حال میں نہیں چھوڑوں گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version