Advertisement

پی ڈی ایم آج کامیاب ہوچکی ہے، بلاول کا بڑا دعویٰ

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج کامیاب ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے ممبران اپنی حکومت سے خفا ہیں، ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو بے نقاب کردیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ الیکشن سے ایک دن پہلے ہمارے اُمیدوار کو نااہل کروانے والی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وہ حکومت جسے آنکھ بند کرکے الیکشن جیتنا تھا وہ پریشان ہیں۔

واضح رہےکہ ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جبکہ پنجاب کی تمام 11نشستوں پر اُمیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version