Advertisement

حکومت اووسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیئے کوشاں ہیں، زلفی بخاری

زلفی بخاری

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ حکومت اووسیز پاکستا نیوں کے مسائل کے حل کے لیئے کوشاں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی امریکن کانگریس کاکس کے بانی طاہر جاوید نے پاکستان کا دورہ  کیا ، جس میں انہوں نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری  سے ملاقات کر کےعمران خان کی صحت دریافت کی اور نیک خوہشات کا اظہار بھی کیا ۔

 ملاقات کے دوران  سمندر پار پاکستانیوں کے مسا ئل، امریکہ اور پاکستان میں باہمی تجارت کے فروغ اور پالیسیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

  زلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت، پاکستانی امریکیوں کی جمہوریت کی راہ میں کاوشوں کو سراہتی ہے اور  مستقبل میں مزید گفت و شنید اور ڈائیلاگ کو جاری رکھا جائے گا۔

 طاہر جاوید نے مزید کہا کہ جوبائیڈن حکومت پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنائے گی جبکہ دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version