Advertisement

کیلیفورنیا : وین اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد جاں بحق

کیلیفورنیا میں وین اور ٹرک کے تصادم سے 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک کی ٹکر ہوگئی، حادثے میں 14 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 1 زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ میکسیکو کی سرحد کے قریب ایمپیرئیل کاؤنٹی میں پیش آیا اور حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version