پی ڈی ایم کا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا فیصلہ

پی ڈی ایم نے استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق عید الفطر کے بعد پیپلزپارٹی کو استعفوں پر راضی کیا جائےگا، اگر پیپلزپارٹی استعفوں کی شرط پر راضی نہ ہوئی تو پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم استعفوں کے بغیر ہی حکومت کے خلاف طویل لانگ مارچ کرے گی۔
پی ڈی ایم نے طویل احتجاج کی حکمت عملی پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم جماعتوں کا 26 مارچ کا لانگ مارچ دس دن کے دھرنے کےساتھ طے کیاگیاتھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement