Advertisement

عمران خان کی حکومت کب تک رہے گی؟ منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا

منظور وسان

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان کی حکومت جانے کا نیا خواب دیکھ لیا۔

تفصیلات کے مطابق  پیپلزپارٹی کے رہنما منظو روسان نے سندھ ہائی کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کے دوران اپنی نئی  پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے نہیں کر سکیں گے اور بلاول 2023 کے وزیر اعظم ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کی زبان پھسل گئی اور پی ڈی ایم کو ایم آر ڈی کہہ دیا۔

واضح رہےکہ گزشتہ سال بھی منظور وسان نے پیش گوئی کی تھی کہ 2020 کا سال عمران خان کا آخری سال ہوگا،عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے،2020 الیکشن کا سال ہے،وفاق میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version