وزیر اعظم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے روک دیا

وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی پیٹرولیم ڈویژن کی تجویز مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے روک دیا، وزیر اعظم نے پیٹرولیم ڈویژن کو احکامات دے دیئے۔
وزیراعظم نے ہدایت دی کہ فوری طور پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافے کی سفارش کی تھی اور پیٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت مانگی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

