Advertisement

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟

کرنسی نوٹ تو ہم سب ہی دیکھتے ہیں لیکن کبھی کسی نے غور سے دیکھا ہے کہ کرنسی نوٹ پر سیدھے ہاتھ کی طرف اوپر اور بائیں ہاتھ کی جانب نیچے کچھ نمبر درج ہوتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟

مزید پڑھیں

کورونا وائرس موبائل اور کرنسی نوٹ پر کتنے دن رہتا ہے؟

آسٹریلیا میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوروناوائرس20...

کرنسی نوٹ کے اوپر موجود نمبر نوٹ کی ایک سیریز ہوتی ہے، جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک وقت میں بہت سارے نوٹ چھاپے جاتے ہیں اور ہر نوٹ کو دوسرے سے الگ رکھنے کے لئے سیریز لگائی جاتی ہے۔

Advertisement

 تاکہ یہ اندازہ رہے کہ کتنے نوٹ چھاپے جا چکے ہیں اگر ان میں سے ایک بھی نوٹ غائب ہو جاتا ہے تو یہ نوٹ پر موجود سیریز آسانی سے بتا دیتی ہے۔

تاہم ایسی صوتحال میں اس نمبر کے نوٹ کا اجراع بند کردیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version