وزیراعظم اور خاتونِ اوّل وباء کاشکار: نور بخاری کی دعاؤں کی اپیل

شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ، ماڈل اور میزبان نور بخاری نے عوام سے وزیراعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
نور بخاری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔
نور بخاری نے اپنی انسٹا اسٹوری میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر شیئرکی اورعوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم ہمارے وزیراعظم اور خاتون اوّل کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement