Advertisement

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان

فیصل واوڈا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249 میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہو گا، امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 مارچ تک جمع کرا سکیں گے۔

این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے کاغذات کی ا سکروٹنی 25 مارچ تک کی جائے گی۔

امیدوار ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف 29 مارچ تک ایپلٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کر سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست 6 اپریل کو جاری کی جائے گی۔

Advertisement

الیکشن کمیشن کے مطابق دستبردار ہونے والے امیدوار 7 اپریل تک کاغذات واپس لے سکیں گے۔

 این اے 249 کے امیدواروں کو 8 اپریل کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اپوزیشن اراکین کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے، بیشتر چیئرمین سرکاری گاڑیوں پر قابض
ملک میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے؛ وزیر دفاع خواجہ آصف
دوحا امن معاہدے کے بعد پاک افغان سرحد جلد کھلنے کا امکان، دونوں فریقوں کا اصولی اتفاق
دوحا مذاکرات ہماری شرائط پر ہوئے، بھارت افغان دہشتگردوں کو فنڈ کرتا ہے، حنیف عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMSCon-2025 کا شاندار انعقاد، 400 سے زائد تحقیقی مضامین پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version