Advertisement

خیبر پختونخوا: اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

اسکول

 خیبرپختونخوا حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیشِ نظر اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اضلاع میں چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، مالاکنڈ، سوات اور لوئر دیر شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔ جس میں کورونا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ جنوبی اضلاع میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کر رہے ہیں، کورونا کی حالیہ لہر تشویشناک ہے، عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version