خواتین کا عالمی دن: گوگل کامنفرد انداز میں خراجِ تحسین

سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے گوگل کے ڈوڈل میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والی خواتین کو دکھایا گیا ہے۔
گوگل عالمی دنوں کی مناسبت سے وقتاً فوقتاً اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے اہم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے لیکن آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل میں خواتین کو دکھایا ہے جو ہاتھوں میں ہاتھ تھامے دکھائی دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے، یہ دن خواتین کے حقوق اجاگر کرنے کیلئے مختص کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

