Advertisement

یومِ پاکستان پریڈ: وزیراعظم کورونا کے باعث تقریب میں شریک نہ ہوسکے

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے سبب یومِ پاکستان کی پریڈ کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے۔

تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا بھی پریڈ کی تقریب میں شریک ہیں۔

یومِ پاکستان کی پریڈ آج اسلام آباد میں ہورہی ہے جس میں سول، فوجی قیادت اور غیرملکی شخصیات شریک ہیں۔

پریڈ میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے وفود شریک ہیں۔

پریڈ میں فلائی پاسٹ کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ جنگی جہاز فضائی کرتب کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisement

واضح رہےکہ جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل ہے جبکہ موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کو پریڈ نہیں ہوسکی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version