Advertisement

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت لاہور میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق شہبا زشریف کے صاحبزادے اورشریک ملزم حمزہ شہباز عدالت پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ بھی حمزہ شہباز کے ہمراہ عدالت پہنچ گئے۔

احتساب عدالت کے جج جواد الحسن کیس کی سماعت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس جبکہ خواجہ سعد رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ کیس کی بھی سماعت آج ہوگی۔

Advertisement

واضح رہےکہ گزشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت نے ہوم سیکرٹری کو دو روز میں شہباز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کروانے کا حکم دیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version