کراچی : پولیس کی کارروائی ، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں تھانہ گلبہار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت محمد فاروق ولد محمد حبیب کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول ، 30 بور لوڈ میگزین، 3 راونڈز برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کےقبضے سے ایک موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کےتفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement