بچوں کے امتحانات سے متعلق سعید غنی کا بیان
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی...

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پچھلے سال بچوں کو پروموٹ کیا تھا، اس سال نہیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح دیکھ کر 7 شہروں میں اسکول دو ہفتے کیلئے بند کئے ہیں۔
مراد راس نے کہاکہ ہماری پوری کوشش ہے کہ تعلیمی سال پورا ہو، جہاں امتحانات ہو رہے ہیں وہ جاری رہیں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News