Advertisement

گیلانی صاحب کے بیٹے نے جو حربے سکھائے وہی ان کے والد کو لے ڈوبے، خرم شیرزمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ گیلانی صاحب کے بیٹے نے جو حربے سکھائے وہی ان کے والد کو لے ڈوبے، ملک کے سب سے بڑے ایوان میں بھی قزاقوں کا راستہ بند ہوچکا ہے۔

 خرم شیر زمان نے سینیٹ الیکشن میں چیئرمین صادق سنجرانی ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر پی پی کے جعلی نیلسن منڈیلا کے پیسوں کو شکست نصیب ہوئی، خودساخته شیروں کے شکاری چیئرمین کے لیے گیڈر بنے پھرتے رہے، امید ہے پی ڈی ایم یہ صدمہ برداشت کرسکے گی۔

خرم شیرزمان نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہر سطح پر ہارس ٹریڈنگ اور جعلسازی کو روکنے کی کوشش کی، پارٹی کا اگلا معرکہ سندھ اسمبلی کا ہوگا۔

 خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ کی عوام کو صوبے میں بھی گرینڈ سرپرائز دینے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version