Advertisement

میرپور آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کا نفاذ

لاک ڈائون کشمیر

میرپورآزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضلع انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں آج سے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، شہر کے تمام کاروباری مراکز بند ہیں، جبکہ مختلف راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں میڈیکل اسٹورز، اسپتال اور پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے جبکہ گوشت، سبزی، پھل اور دیگر کاروبار صرف منگل اور جمعہ کو کھلیں گے۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کا کہنا ہے کہ میر پور آزاد کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ دو ہفتے بند رہے گی جب کہ شادی ہالز اور عوامی اجتماعات پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version