Advertisement

سندھ میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز

لاک ڈائون

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کے زور کو توڑنے کے لیے ایک بار پھر 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی وباء بہت خطرناک ہے، مجھ میں اینٹی باڈیز ہیں لیکن میں پھر بھی کورونا سے ڈرا ہوا ہوں۔ ہمیں لاک ڈاؤن کر کے کورونا وباء کا زور توڑنا ہو گا۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے ہاں آٹے میں نمک کے برابر بھی ویکسین نہیں لگی، ہم ویکسین لگا سکے اور نا ہی منگوا سکے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن، مائیکرو لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، کم از کم دو ہفتے کے لیے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کریں، کورونا پرحکومت سندھ کے اقدامات کو پہلے بھی سب نے فالو کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version