عوام کے لیے رمضان ریلیف پیکیج، اجلاس طلب

عوام کو رمضان ریلیف پیکیج دینے کےلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، اس اہم اجلاس میں20نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج، یوریا اور کپاس کی درآمد ایجنڈے میں شامل ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات پر اوایم سی اور ڈیلرز مارجن پر نظر ثانی کو بھی اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنایا گیا ہے۔
اجلاس میں بجلی پیداواری کمپنیوں کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز پر بھی فیصلہ متوقع ہے۔
Advertisement
ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف وزراتوں کے لیے ٹیکنیکل گرانٹس کی منظوری بھی متوقع ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

