کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ پولیس سوہائے عزیز کا کہنا ہے کہ ملزمان منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔
ایس ایس پی ویسٹ پولیس نے کہا کہ ملزمان نے قصبہ، فرنٹیئرکالونی میں منشیات کی فروخت اور چھینا جھپٹی کی وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، موٹرسائیکل،منشیات و دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement