بھارتی مداح کی جانب سے صبا قمر کے لیے محبت بھرا پیغام
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و سُپر ماڈل صبا قمر کے مداح...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل صبا قمر ویڈیو بلاگر عزیم خان سے شادی کررہیں ہیں؟
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خوبرو اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ وہ پاکستانی ویڈیو بلاگر عزیم خان سے جلد شادی کررہیں ہیں۔
تاہم اداکارہ صبا نے انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کامنٹ میں بلاگر عزیم خان نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی ہے۔
اداکارہ کی تصویر کے کامنٹس میں انسٹا صافرین کا مشورہ ہے کہ وہ عزیم خان سے شادی نا کریں جبکہ کچھ مداحوں کی جانب سے مبارک باد بھی پیش کی جارہی ہے۔
واضح رہے صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنے مدا حوں کے سوالات کے جوابات دئیے اور ہر ایک کا دل جیت لیا تھا۔
کیونکہ اکثر اداکارہ کے چاہنے والے اداکارہ سے ان کی شادی کے با رے میں ہی پو چھتے نظر آتے ہیں۔
صبا قمر نے اپنی شادی کے بارے میں پوچھے گئے لاتعداد سوالوں کا ایک مختصر سا جواب دے کر سب کو ہی مطمئن کر دیا تھا۔
https://twitter.com/s_qamarzaman/status/1239896863928659969?s=20
اداکارہ نے ٹو ئٹر پر کہا کہ وہ اب تک اس کے غیر شادی شدہ ہیں کیو نکہ انھیں ابھی تک ایسا کوئی ملا ہی نہیں جس کے ساتھ وہ اپنی پو ری زندگی گزار سکیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News