پاکستان کی خواتین مضبوط ہیں جنہوں نے تمام شعبوں میں آگے بڑھ کر کام کیا، وزیرِخارجہ

وزیرِ خارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خواتین مضبوط ہیں جنہوں نے تمام شعبوں میں آگے بڑھ کر کام کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پرخواتین کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں لکھا کہ اگرچہ خواتین کو بااختیار بنانے اور برابری کے حقوق ملنے کا راستہ طویل ہے لیکن پاکستان اس راستے کو آسان بنانے میں خوش ہے۔
Pakistan’s women are formidable forces, driving the country forward across all fields of leadership. While the road to women empowerment and gender equality is a long one, Pakistan’s direction, commitment and actions are clear. Happy #InternationalWomensDay
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) March 8, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

