Advertisement

موجودہ سیاسی حالات میں کون پچھتائے گا؟ کیپٹن صفدر نے بتادیا

صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کےصدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان پی ڈی ایم کے دھرنے میں 3 ماہ بیٹھیں گے اور عید الاضحیٰ بھی ڈی چوک اسلام آباد میں منائیں گے، جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے داماد محمد صفدر نے کہاکہ مریم نواز انتقامی کارروائیوں سے گھبرانے والی نہیں، 26 مارچ کو نیب میں پیش ہوں گی۔

انہوں نے کہاکہ نیب سیاسی انتقام کا ادارہ ہے، مریم سے  ذاتی عناد کی بنیاد پر سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں رہنما مسلم لیگ ن نے کہاکہ سیاستدانوں پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا کلچر اچھا نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version