Advertisement

لوگوں سے روزگار نہیں چھین سکتے اس لیے مکمل لاک ڈاؤن کی طرف نہیں جا رہے

اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ ہم لوگوں سے روزگار نہیں چھین سکتے اس لیے مکمل لاک ڈاؤن کی طرف نہیں جا رہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ ہم لوگوں سے روزگار نہیں چھین سکتے اس لیے مکمل لاک ڈاؤن کی طرف نہیں جا رہے، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کو بہتر  بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز بڑھنا شروع ہو  گئے ہیں، ہم سب کو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

اسد عمر کا مزید کہنا ہے کہ ان حالات میں ان ڈور شادی کی تقریبات کا کوئی جواز  نہیں۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ ان ایکشن

اسلام آباد میں ہفتے اور اتوار کو بازار بند کرنے کے احکامات...

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version