Advertisement

مودی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

 بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بھی انسداد کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نریندرمودی نے نئی دہلی کے ایمز اسپتال میں جاکر انسداد کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگوایا اور ٹوئٹر پر اپنی اینٹی کورونا ویکسین لیتے ہوئے تصویر بھی شیئر کی۔

واضح رہےکہ بھارت میں آج سے انسداد کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے زائد ہے اورایک لاکھ 57 ہزار195 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version