Advertisement

وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مارچ کو طلب

وفاقی کابینہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم امور پر مشاورت اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس کا ایجنڈا16 نکات پر مشتمل ہے اور اس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔

نیشنل بک فاونڈیشن کے ایم ڈی کی تقرری کی منظوری دی جائے گی۔

ممنوعہ اسلحہ کے لائسنس کے اجرا کی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement

چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اضافی چارج کی منظوری بھی متوقع ہے۔

سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او کے اضافی چارج کی منظوری بھی متوقع ہے۔ گیس کی ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کا جائزہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

 رولز اف بزنس 1973 میں ترامیم کی منظوری بھی متوقع ہے۔

کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

ای سی سی کے 10 مارچ کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی اور اداروں کے سربراہاں کی خالی آسامیوں پر تقرری کی پیش رفت پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔

کابینہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ سوشل ویلفیئرفنڈ 2021 کے استعمال کےلئے رہنما اصولوں کی منظوری متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version