Advertisement

وزیر اعظم کی ہدایات پر ہمیں کارکردگی کو بساط سے بڑھ کر کرنا ہے، تنویر الیاس

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس خان  نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدیات پر ہمیں کارکردگی کو بساط سے بڑھ کر کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس ہوا جس میں سرمایہ کاروں کی مشکلات کے تدارک پر اٹھائے گئے اقتدامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران پنجاب میں سرمایہ کاری اور سرمایہ کاروں کو سہولیات باہم پہنچانے پر بات چیت کی گئی۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے وزیراعظم پر اعتماد کرتے ہوئے سرمایہ کاری کا عمل شروع کردیا ہے۔

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ  کی ہدایت پر مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں سے رابطے میں ہوں تاہم سرمایہ کاری کے حوالے سے رکاوٹ آنے پر خود دفتر کھلنے سے قبل اس دفتر کے باہر کھڑا ہوگا۔

Advertisement

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس خان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version