مولانا فضل الرحمان لانگ مارچ کا آغاز کس مقام سے کرینگے؟ اعلان ہو گیا

پی ڈی ایم سربراہ نے لانگ مارچ کے آغاز کےلیے اپنے مقام کا تعین کرلیاہے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے زیراہتمام لانگ مارچ کی قیادت کوئٹہ سے کرینگے۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں قافلہ 26 مارچ کو کوئٹہ سے روانہ ہوگا۔
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو بھی قافلے میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ کچلاک، قلع سیف اللہ، زوب، ڈی آئی خان، بنوں، لکی مروت، کوہاٹ، پشاور سے اسلام اباد پہنچے گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

