چینی وزیراعظم کا عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
چینی وزیراعظم نے کہا کہ امید ہے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگا۔
یاد رہے وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement