Advertisement

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا جاری

لاہور: چیئرنگ کراس مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکرز نے رات سڑک پر گزاری اور سڑک پر ہی سوگئیں۔

ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25 فیصد اضا فہ کیا جائے اور سروس اسٹرکچر اسکیل اپ گریڈ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement

بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کی جائے گی، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

 چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی اربوں روپے کی رقوم برآمد کی جائےگی جبکہ تمام تحقیقات کو میرٹ ،شفافیت ٹھوس شواہد اور دستاویزی ثبوتوں کی بنیاد پر مکمل کیاجائے گا۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے متعلقہ ڈی جیز کو ہدایت کی کہ وہ تمام میگا کرپشن کیساتھ ساتھ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کیسز کی تازہ ترین رپورٹ پیش کریں۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزید کہا کہ گیلانی اور گیلپ سروے کی رپورٹ کے مطابق 59 فیصد لوگوں نے نیب پر اعتماد ظاہر کیا ہے جبکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ،پاکستان ، عالمی اقتصادی فورم ،پلڈاٹ اور مشال نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version