Advertisement

کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالے؟ شوکت یوسفزئی

وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ پیسہ لگایا جا رہا ہے، مسترد ہونے والے 6 ووٹوں کو چیلنج کریں گے۔

شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیسہ لگانے کو جمہوریت نہیں کہتے، پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑا مذاق ہوا ہے، کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالے؟

انہوں نے کہا کہ جو پارٹیاں پیسہ دینے میں شامل ہیں ان پر پابندی لگنی چاہیئے، یہ چوری کا پیسہ الیکشن میں استعمال کرتے ہیں۔

وزیر محنت کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ ہماری گیارہ سیٹیں ہوجائیں گی، ہم نے کرپشن کو روکنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version