Advertisement

جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے عوام پر مہنگائی کا عذاب ہے، سعید غنی

سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے عوام پر مہنگائی کا عذاب ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاکہ   ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے کورنگی سید وقار شاہ، شاہد خان سواتی، ہزارہ اسٹوڈنٹس سندھ کے صدر زاہد رشید خان و دیگر نے آج پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

سعید غنی نے بتایا کہ مختلف جماعتوں کے لوگوں کی بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے حفیظ شیخ کو ایڈوائزر سے وزیر بنایا گیا، پہلے مہنگائی نہیں تھی، تاہم حفیظ شیخ کو ہٹانے کی بنیاد مہنگائی نہیں ہے، بلکہ حفیظ شیخ کو ہٹانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کی جیت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا سینیٹ کے الیکشن میں، میں نے کہا تھا کہ ہم ووٹ سب سے مانگیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version