Advertisement

پیسے کے بل بوتے پرسینیٹ الیکشن چرانے والے ناکام ہوں گے ، فردوس

فردوس عاشق

فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ پیسے کے بل بوتے پرسینیٹ الیکشن چرانے والے ناکام و نامراد ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  سینیٹ انتخابات کےشفاف انعقاد کو یقینی بنانا چاہتے ہیں،  وزیراعظم  کا شفاف الیکشن کا اقدام اپوزیشن کو ہضم نہیں ہو رہا۔

انھوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن پیسے کی چمک سے اکثریت بناکر ایوان کو ہائی جیک کرنا چاہتی ہے، ایوان کو پیسے کے زور پر ہائی جیک کرنا اپوزیشن کی خام خیالی ہے۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کرپشن کی روک تھام اور قومی مفاد کی قانون سازی کو رکوانا اپوزیشن کا مقصد ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے بعد انتخابات کی شفافیت یقینی بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version