پاوری ہو رہی ہے، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری ہو رہی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرخوبصورت تصویر اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک خوبصورت ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
یہ خوبصورت ویڈیو کس نے بنا کر لیک کی ہے یہ تو معلوم نہیں ہو سکا ہے مگر ویڈیو کے آخر میں ایک آواز سنی جا سکتی ہے جس میں کسی شخص کا کہنا ہے کہ وہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں گے۔
تاہم ماہرہ خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہو ں نے خوبصورت کریم رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور نہایت سادگی میں بھی حسین نظر آ رہی ہیں۔
ماہرہ خان کے چہرے پر پڑتی سورج کی کرنیں اُن کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News