Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر وائرل

Now Reading:

ماہرہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرخوبصورت تصویر اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک خوبصورت ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

پاوری ہو رہی ہے، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری ہو رہی...

یہ خوبصورت ویڈیو کس نے بنا کر لیک کی ہے یہ تو معلوم نہیں ہو سکا ہے مگر ویڈیو کے آخر میں ایک آواز سنی جا سکتی ہے جس میں کسی شخص کا کہنا ہے کہ وہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں گے۔

Advertisement

تاہم ماہرہ خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہو ں نے خوبصورت کریم رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور نہایت سادگی میں بھی حسین نظر آ رہی ہیں۔

ماہرہ خان کے چہرے پر پڑتی سورج کی کرنیں اُن کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر