Advertisement

’گروو میرا‘ شادی کی تقریبات کی شان بن گیا

پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 کا ترانہ ’گروو میرا‘ شادی کی تقریبات کی شان بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کا ترانہ ’گروو میرا‘ کے چرچے تو ہر جگہ ہی تھے تاہم اب یہ شادی کی تقریبات میں بھی بجنے لگا ہے۔

مزید پڑھیں

نصیبو لعل نے گلوکارعلی ظفر کو پیچھے چھوڑ دیا

گلوکارہ نصیبو لعل نے اب تک کے تمام پی ایس ایل ترانوں...

معروف گلوکار گوہر خان کی اہلیہ انعم گوہر نے اپنے بھائی کی شادی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 گلوکار گوہر خان کی اہلیہ انعم گوہر گروپ کے ہمراہ پی ایس ایل کے آفیشل ترانے پر رقص کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کا نیا ترانہ معروف پنجابی گلوکارہ نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ بینڈ ’ینگ سٹنرز‘ نے مل کر گایا ہے جبکہ اسے زلفی اور عدنان ڈھول نے کمپوز کیا ہے۔

Advertisement

اس ترانے میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے کہ جہاں اسٹیڈیم تو خالی ہیں مگر مداح اپنے گھروں میں ٹی وی اسکرینز کے سامنے بیٹھ کر میچ دیکھتے نظر آتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین پی ایس ایل ترانے کے کوریوگرافر کی صلاحیتوں کو داد دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version