Advertisement

سینیٹر عرفان صدیقی بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں جس کے نتیجے میں سیاسی رہنما بھی مہلک بیماری کا شکار ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے باعث وزیراعظم عمران خان کے بعد ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔

سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے طبیعت ناسازی کے باعث کورونا ٹیسٹ کرایا، جس کا نتیجہ مثبت آیا، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آںے پر عرفان صدیقی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وزیراعظم کو کچھ علامات محسوس ہوئی تھیں جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا، جس کا نتیجہ مثبت آیا، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عمران خان نے تمام سیاسی سرگرمیاں ترک کرکے خود کو بنی گالہ میں قرنطینہ کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version