Advertisement

کراچی: مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈائون

کورونا کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے کراچی کے ضلع وسطی کے مزید تین علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیش جاری کر دیا گیا، لاک ڈاون کا نفاذ 12 اپریل تک ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔

متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والےافراد کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

کریانہ اور میڈیکل اسٹورز کو ایس او پیز کے تحت کھلنے کی اجازت ہوگی، غیر ضروری آمدورفت، ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

Advertisement

کاروباری، صنعتی سرگرمیوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی، متاثرہ علاقوں کے کورونا مثبت افراد گھروں میں قرنطینہ رہیں گے، ان علاقوں میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پربھی پابندی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version